تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ" کے متعقلہ نتائج

ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ

دونوں بہت قیمتی ہیں

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

لاٹھی ہاتھ کی، بھائی ساتھ کا

لاٹھی وہی اچھی جو ہاتھ میں ہو اور بھائی وہ اچھا جو ساتھ دے

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا

۔مثل۔کمینے بھی برابری کادعویٰ کرنے لگے۔ ہاتھ کا سچّا۔ صفت مذکر۔ دیانتدار۔ معتبر۔اعتبار والا۔ ساکھ والا۔ لین دین کا کھرا۔صادق ۔مونث کے لئے۔ ہاتھ کی سچّی۔

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ کے معانیدیکھیے

ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ

maataa kaa haath, bhaa.ii kaa saathमाता का हाथ, भाई का साथ

محاورہ

ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ کے اردو معانی

  • دونوں بہت قیمتی ہیں
  • ماں کا ہاتھ اور بھائی کا ساتھ ہو تو انسان ہر مشکل سے نمٹ لیتا ہے

माता का हाथ, भाई का साथ के हिंदी अर्थ

  • दोनों अनमोल हैं
  • माता का हाथ और भाई का साथ हो तो मनुष्य हर विपदा से निपट लेता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words