تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکاری کُتّا" کے متعقلہ نتائج

شِکاری

شکار مارنے یا کھیلنے والا، صیّاد، شکار کرنے والا

شِکاری کُتّا شیر سے مُنھ نَہِیں پھیرْتا

تجربہ کار آدمی مشکل کاموں سے نہیں ڈرتا

شِکاری شِکار کَریں اَحْمَق ساتھ پِھریں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں

شِکاری شِکار کَریں چُوتِیا ساتھ پِھریں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں

شِکاری کوٹ

جودھپوری وضع کا کوٹ جو شکار کھیلتے وقت پہنا جاتا ہے

شِکاری دَسْتَک

جب جنگلی درندہ اپنی شکار گاہ کی حدود کے باہر شکار کرتا ہے تو اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ باآوازِ بلند کہے کہ چونکہ میں بھوکا ہوں اس لیے مجھ کو یہاں شکار کرنے کی اجازت دی جائے، شکار کرنے کے لیے مطلع کرنا

شِکاری پَرِنْد

وہ پرند جو دوسرے پرندوں کو کھائے، وہ پرند جسے شکار کے لیے سدھایا جائے.

شِکاری جانْوَر

شکار کرنے والا جانور، وہ پرند یا درندہ جو شکار کرے.

شِکاری کُتّا

وہ کتّا جو شکار مارے، تازی

شِکارا

کشمیر معن ہونے والی ایک قسم کی بڑی کشتی جس پر ایک چھوٹا سا گھر بنایا جاتا ہے، ایک وضع کی لمبی اور پتلی کشتی، ایک لمبی اور پتلی کشتی جو کسی آبی پرندے کی طرح پل کے نیچے سے گزر جاتی ہے

شِکْرا

ایک شکاری پرند جو باشے کے طرح ہوتا ہے اکثر شہپر اس کے کوتاہ ہوتے ہیں، مگر محنت و مشقت اٹھانے میں بڑا قوی ہوتا ہے

شَکورا

مٹی کا پیالہ کلھڑ ، سکورا ، صبورہ ، آبخورہ.

شکْرُو

اسکرو اصل لفظ ہے، پیچ دار کِیل یا میخ

شِکْرَہ

شکرا، ایک شکاری پرندہ

شَکّری

شکر سے منسوب، شکر کا، جس میں شکر کا جزو شامل ہو، میٹھا

شاکِرَہ

شَہْکارا

بدکار عورت، فاحشہ، بے حیا اور بیباک عورت .

شَہْکارَہ

بدکار عورت، فاحشہ، بے حیا اور بیباک عورت .

ساہُوْکارِی

لین دین، (خصوصیت سے روپے پیسے کا) کاروبار، ہنڈی کاروبار، بینکاری، بنکاری، تجارت، تبادلہ، صراف

ساہُو کارَہ

تاجر، سیٹھ، مہاجن، سودی لین دین کرنے والے

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

ساہُو کارا

لین دین کی جگہ، منڈی، صرافہ، اسٹاک ایکسچینج

سَہَی قَدی

لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

شَہ کَڑی

بڑا شہتیر ، عمارت کی بڑی کڑی جس پر دوسری کڑیوں کے سرے رکھے جاتے ہیں .

صَدَف شِکاری

موتی حاصل کرنے کے لیے سیپیوں کو سمندر سے نکالنے کا کام.

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

سَگِ شِکاری

شِکار مارنے والا کُتّا ، سگِ صیدی .

مَوت کے شِکاری

خوف زدہ کرنے والے ، ڈرانے والے ، موت سے ہمکنار کرنے والے

تَھکا شِکاری فاخْتَہ مارے

حالت مجبوری میں جو کام بھی ہو جائے غنیمت سمجھنا چاہئے.

صَیّاد نَہ ہَر روز شِکارِی بَبُرد

شکاری کو ہر روز شکار نہیں ملتا، انسان کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہوتی

شِکْرا پالْنا

اپنے سر بار لینا ، خود کو الجھن میں گرفتار کرنا ، پریشانی مول لینا.

پَرائے اَڈّے پَر شِکْرا پالْنا

دوسرے کے بل بوتے یا بھروسے پر کوئی کام کرنا.

حَلْوائے نِیم شَکَری

ایک مشہور مٹھائی

پَرائے خائے پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا .

قَسائی کے بَھروسے شِکْرَہ پالْنا

دوسرے کی مدد کی امید پر کوئی کام کرنا

دِلْ شَکْری

محبوبیت ، معشوق پن .

دو شَکْرا

دو شکروں کا ، دو مختلف شکروں سے بنایا ہوا .

راز آشکْارا

وہ راز جو ظاہر ہو گیا ہو ، کھلی حقیقت .

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

بیگانے فُلانے پر شِکْرا پالا

غیر کے بھروسے پر کام اٹھایا

عالَم آشْکارا

دنیا پر ظاہر، دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو

پَرائے بِرْتے پَرْ شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔

نَا شُکری

ناشکرا کی تانیث، شکر نہ کرنے والی نیز نا شکر گزاری

نا شُکرا

احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش

تِل شَکَرِی

ایک قسم کی شیرینی کا نام جو تل اور شکر کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے, عوام ’گزک‘ کہتے ہیں

چَوری شَکْری

(عو) شادی کے دن کی ایک رسم ہے کہ جب دولھا دلھن کے پاس جاتا ہے تو ہتیلی پر تل اور شکر رکھتے ہیں جسےدولھا سات مرتبہ چاٹنا ہے.

نا شُکری کَرنا

ناسپاسی کرنا، احسان نہ ماننا، شکر گزار نہ ہونا، شکر بجا لانے سے گریز کرنا، نمک حرامی کرنا

نا شُکری ہونا

ناشکری کرنا (رک) کا لازم ، کفرانِ نعمت ہونا ، ناسپاسی ہونا ۔

ٹَکے شَیکْڑا

رک: ٹکے سیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکاری کُتّا کے معانیدیکھیے

شِکاری کُتّا

shikaarii-kuttaaशिकारी-कुत्ता

وزن : 12222

شِکاری کُتّا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ کتّا جو شکار مارے، تازی

English meaning of shikaarii-kuttaa

Persian, Hindi - Noun, Masculine

शिकारी-कुत्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो कुत्ता जो शिकार मारे, ताज़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکاری کُتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکاری کُتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone