تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکایَت" کے متعقلہ نتائج

شِکایَت

گلہ، شکوہ، الاہنا، غیبت، چغلی

شِکایَت کا

شکایتی، شکایت کرنے والا، گلہ کرنے والا

شِکایَت کَرْنا

دکھڑا رونا، گِلہ کرنا، شکوہ کرنا

شِکایَت ہونا

گلہ ہونا، شکوہ ہونا

شِکایَت گُزار

شکایت بیان کرنے والا، داد خواہ

شِکایَت نامَہ

वह पुस्तक जिसमें शिकायतें लिखी जाती हों, परिवाद पुस्तक, कम्प्लैंट बुक ।

شِکایَت پیشَہ

जिसका काम केवल शिकायतें करना हो।

شِکایَت کُناں

शिकायत करता हुआ, शिकायत करती हुई अवस्था में।

شِکایَت کُنِنْدَہ

شکایت کرنے والا، شکایتی

شِکایَت ناک

شکایت کنندہ، شکایتی، گلہ کرنے والا

شِکایَت آمیز

پُرشِکوہ، شکایت کا پہلو لیے ہوئے

شِکایَت مَنْد

شکایت کرنے والا، شکوہ سن٘ج

شِکایَت رَفْع کَرنا

شکایت یا گِلے کی تلافی کرنا، تکلیف مٹانا، مرض دور کرنا

شِکایَت رَفْع ہونا

شکایت یا گِلے کی تلافی کرنا، تکلیف مٹانا، مرض دور کرنا

شِکایَت کا دَفْتَر کھولْنا

بہت زیادہ شکوہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکایَت کے معانیدیکھیے

شِکایَت

shikaayat•शिकायत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَكَى

  • Roman
  • Urdu

شِکایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلہ، شکوہ، الاہنا، غیبت، چغلی

    مثال • پولس کا ستایا آدمی آخر کس سے شکایت کرے

  • بدی، برائی
  • آہ و زاری، نالہ
  • مرض، بیماری، جسمانی تکلیف، دکھ

شعر

Urdu meaning of shikaayat

  • Roman
  • Urdu

  • gala, shikva, ulaahnaa, Giibat, chugulii
  • badii, buraa.ii
  • aah-o-zaarii, naalaa
  • marz, biimaarii, jismaanii takliif, dukh

English meaning of shikaayat

Noun, Feminine

शिकायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

شِکایَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone