تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَم پَرْوَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَم پَرْوَری کے معانیدیکھیے
شِکَم پَرْوَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیٹ پالنا، پیٹ بھرنا، تن پروری
شعر
شکم پروری جن کا شیوہ ہے ان کو
اسیر جفائے شکم دیکھتے ہیں
مرتا ہے کوئی بھوک سے اس کی کسے خبر
سب کو غرض بس اپنی شکم پروری سے ہے
English meaning of shikam-parvarii
Noun, Feminine
- feeding, to feed
शिकम-परवरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पेट पालना, पेट भरना, तनपरवरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَم پَرْوَری)
شِکَم پَرْوَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔