تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَِکَسْتَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَِکَسْتَنی کے معانیدیکھیے
شَِکَسْتَنی کے اردو معانی
صفت
- ٹوٹنے والا، ٹوٹنے پھوٹنے والا، برباد ہونے والا یا ہونے کے لائق، ناپائیدار
شعر
پندار زہد ہو کہ غرور برہمنی
اس دور بت شکن میں ہے ہر بت شکستنی
شکست پیماں کا ہم کو عادی کیا ہے اک مست نوش لب نے
بہ مصلحت ہم ہوئے ہیں تائب یہ توبہ آخر شکستنی ہے
زمین پر گرتے گرتے ہم کو سنا گیا کاسۂ سفالیں
ہوا جہاں دور عمر آخر یہ ساز ہستی شکستنی ہے
English meaning of shikastnii
Adjective
- broken, reduced to straits, unsustainable
शिकस्तनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- टूटने वाला, टूटने-फूटने वाला, बर्बाद होने वाला या होने के लायक़, नापायदार, अरक्षणीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَِکَسْتَنی)
شَِکَسْتَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔