تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکوَہ طَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکوَہ طَراز کے معانیدیکھیے
شِکوَہ طَراز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گلے شکوے کرنے والا، شکوہ شکایت کرنے والا
شعر
یہ جو عرشؔ شکوہ طراز ہے جسے ہرزہ گوئی پہ ناز ہے
یہ وہی ہے شاعر خوش بیاں تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو
شکر صد شکر کہ مدت پہ تجھے شکوہ طراز
یاد تو آیا کوئی سیکڑوں الزام کے ساتھ
شکوہ طراز جبر محبت ہیں بوالہوس
اہل وفا خدا کی قسم بولتے نہیں
English meaning of shikva-taraaz
Persian, Arabic - Adjective
- maker of complaints, complainer
शिकवा-तराज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- शिकायत कता, उपालंभ करने वाला, उलाहना करने वाला, निंदा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکوَہ طَراز)
شِکوَہ طَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔