تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکْوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکْوا کے معانیدیکھیے
شِکْوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شکوہ، شکایت، گلہ
شعر
صبا شکوا ہے مجھ کو ان دریچوں سے دریچوں سے
دریچوں میں تو دیمک کے سوا اب اور کیا ہوگا
آپ کو جب مجھ سے شکوا ہی نہیں کوئی تو پھر
آگ ہی دل میں لگانی ہے لگاتے جائیے
آج وہ یوں ہی نہیں مجھ سے خفا
کچھ گلہ تو ہے کوئی شکوا تو ہے
English meaning of shikvaa
Noun, Masculine
- complaint
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکْوا)
شِکْوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔