تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِراکَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

شِراکَت ہونا

حصہ داری ہونا، ساجھا ہونا

شِرْکَت میں ہونا

ساتھ ہونا ، صحبت میں ہونا ، شریک ہونا ، حصہ دار ہونا .

شِرکَت ضَرورِی ہونا

شمولیت لازم ہونا

شِرکَت مَنظُور ہونا

ساتھ دینے کا ارادہ کرنا

شَرارَت بھَری ہونا

برائی ہونا ، خرابی ہونا .

رَگ و ریشَہ میں شَرارَت بَھری ہونا

بیحد شریر ہونا ؛ ولی ہونا ، بے حد خُدائی طاقت ہونا .

شِکایَت ہونا

گلہ ہونا، شکوہ ہونا

شِکایَت رَفْع ہونا

شکایت یا گِلے کی تلافی کرنا، تکلیف مٹانا، مرض دور کرنا

شُہْرَت ہونا

چرچا ہونا، دھوم ہونا ؛ رسوائی ہونا، بدنامی ہونا ؛ مشہور ہونا.

شاکی ہونا

to complain (of)

شَرِیک ہونا

partake, join, participate, be partner

شَہادَت ہونا

خدا کی راہ میں مارا جانا ، امر حق کے لیے قتل ہونا .

شَرِیکِ جُر٘م ہونا

کسی جرم میں کسی کے ساتھ شریک ہونا

شامَت ہونا

قسمت كی خراہی ہونا ، كم بختی ہونا ۔

شِرِنْک ہونا

سکڑنا ، سمٹنا (عموماً کپڑے وغیرہ کا) .

اردو، انگلش اور ہندی میں شِراکَت ہونا کے معانیدیکھیے

شِراکَت ہونا

shiraakat honaa•शिराकत होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شِراکَت ہونا کے اردو معانی

  • حصہ داری ہونا، ساجھا ہونا

Urdu meaning of shiraakat honaa

  • Roman
  • Urdu

  • hissaadaarii honaa, saajhaa honaa

शिराकत होना के हिंदी अर्थ

  • साझा होना, हिस्सादारी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِراکَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِراکَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone