تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُہْرَۂ آفاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُہْرَۂ آفاق کے معانیدیکھیے
شُہْرَۂ آفاق کے اردو معانی
صفت
- دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.
شعر
نظیرؔ ایسا ہی دلبر شہرۂ آفاق ہوتا ہے
ابھی سے دیکھیے فتنے نے کیسا ڈھب نکالا ہے
بس کہ ہے وہ شہرۂ آفاق اس کے واسطے
یہ دل دیوانہ کس کس شخص سے جھگڑا کیا
مری تمہاری محبت ہے شہرۂ آفاق
کسے حقیقت ماہ و کتاں نہیں معلوم
English meaning of shohra-e-aafaaq
Adjective
- famous, renowned
- of world-wide fame
- famous all over
शोहरा-ए-आफ़ाक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुनिया में मशहूर, दूर दूर तक सबको मालूम, बहुत शोहरत रखने वाला
- विश्व-विख्यात, जगत्प्रसिद्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُہْرَۂ آفاق)
شُہْرَۂ آفاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔