تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُوْخ و شَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

شَنگ

ایک گاؤں، عموما شوخ و شنگ کی ترکیب سے مستعمل ہے، معشوق کی تعریف

شَنگی

شوخی، شرارت

شَنْگْرَفی

شنگرف کے رنگ کا، سُرخ، خوب لال، شنگرف سے منسوب، شجرفی

شَنگُول

ایسا حسین جس میں شوخی و شرارت ہو، شوخ

شَنگَل

شوخ، چالاک، ہوشیار، فریبی

شَنگَرْف

ایک سرخ رنگ کی چیز جس کو گندھک اور پارے سے تیار کرتے ہیں اور حل کر کے اس کو مصوری اور نقاشی کے کام لاتے ہیں

shoeing

جوتا

shingled

مکان پاٹنے کی لکڑی

shangri-la

ایک خیالی جنت ارضی [J.Hilton کی Lost Horizon (مطبوعہ ۱۹۳۳ئ) میں ایک تبتی پوشیدہ وادی].

شِنگْرا

لکڑی کی ایک قسم جس کے اندر سے ارغوانی رنگ نکلتا ہے .

shingle

بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.

shanghai

کسی کو دھو کے سے جہاز میں بھرتی کرنا ، جیسے نشہ پلا کر۔.

shingles

اعصاب کے عقود کی شدید ، تکلیف دہ سوزش یا ورم جس کے ساتھ جسم پر کمر کے گرد خسرہ کی طرح کے دانے بھی ابھر آتے ہیں ، خسرہ ہی کے حیویے یا وائرس سے پیدا ہونے والا مرض ، نملۂ منطقی ، نیز herpes zoster۔.

shingling

مکان پاٹنے کی لکڑی

شِنگَل

چھونے گول پتھر یا کنکر (دریا کے کنارے پر) .

شاہ ناگ

بڑا ناگ، بڑا زہر یلا سان٘پ

سوہَنگ

سان٘س ، لپٹ (خوشبو کی).

شان گُمان

رک : سان گمان ، غیر متوقع ، غیر یقینی ، جس كا پہلے سے اندازہ نہ ہو.

گاؤ شَنگ

لاٹھی یا آر جس سے بیلوں کو ہانکتے ہیں واہ ، کیا کہنا ہے؟

سِہ اَنگ

(حیوانیات) جاندار کے جسم کے تین خصوصی حصّے

شِحْنَگی

شحنہ کا کام یا عہدہ

شانَہ گَردانی

شان گَھٹْنا

عزت میں فرق آنا، وقار میں كمی آنا، رتبے میں كمتر ہوجانا

شان گَھٹانا

صَحْنِ گُلْزار

رک : صحنِ چمن.

سَہِینگا

ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .

سوہَن گَر

سوہن ساز.

سوہان گَر

ریتنے والا ، ریتی سے رگڑ کر صاف کرنے یا دُرست کرنے والا.

سوہان گِیر

شُوْخ و شَن٘گ

چنچل، شریر، تیز و طرار (عموماً معشوق)

شُعاعی نِگارِش

نوری عکس ، ایکسرے وغیرہ (Radiograms).

عَیش اَنگیز

عیش آفریں ، لذّت آفریں ، سرور آگیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُوْخ و شَن٘گ کے معانیدیکھیے

شُوْخ و شَن٘گ

shoKH-o-shangशोख़-ओ-शंग

اصل: فارسی

شُوْخ و شَن٘گ کے اردو معانی

صفت

  • چنچل، شریر، تیز و طرار (عموماً معشوق)

شعر

English meaning of shoKH-o-shang

Adjective

  • gay and playful, saucy, wanton, pert and playful (generally for beloved )

शोख़-ओ-शंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो बहुत ही चुलबुला, चतुर और सुंदर हो, चंचल, शरीर (प्रायः प्रेमिका )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُوْخ و شَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُوْخ و شَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone