تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوہَنگ" کے متعقلہ نتائج

سوہَنگ

سان٘س ، لپٹ (خوشبو کی).

سَوانگ

(کاشت کاری) ایک غلّہ یا اناج، سان٘واں، سان٘وک، موٹھ

سوانْگ بَھرنا

سوانگ رچانا، سانگ بھرنا، روپ بدلنا

سَوانگ کَرنا

سان٘گ کرنا (رک) ، دھوکا دینا ، رُوپ بھرنا .

سَوانگ لانا

رک : سانگ لانا .

سَوانگ نِکالْنا

رک : سان٘گ بنانا .

سَوانگ گَھر

کنایۃً تماشاگھر، تھیڑ جہاں کہانیاں بطورتمثیل پیش کی جاتی ہیں

سَوانگ بَنْنا

تماشا بننا ؛ ہیئت بدل کر ایسا بننا کہ دیکھ کر لوگ ہن٘سیں .

سَوانگ مَچانا

کھیل تماشے کرنا ، مسخرا پن کرنا .

سَوانگ رَچْنا

نقل کرنا ، ڈرامہ کرنا .

سَوانگ بَنانا

بہروپ بھرنا ، شکل اور بھیس بدل کر کوئی تماشا دِکھانا ؛ کسی کا مضحِکہ اُڑانا .

سَوانگ رَچانا

ڈھون٘گ کرنا ، دھوکا دینا .

سَوانگ بَہُت، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

سَوانگ بَڑا، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

سوانگی

actor, mimic

اردو، انگلش اور ہندی میں سوہَنگ کے معانیدیکھیے

سوہَنگ

soha.ng•सोहंग

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سوہَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘س ، لپٹ (خوشبو کی).

Urdu meaning of soha.ng

  • Roman
  • Urdu

  • saans, lipaT (Khushbuu kii)

English meaning of soha.ng

Noun, Masculine

  • breath

सोहंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = सोहम्

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوہَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوہَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone