تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آگ کی لپٹ، روشنی، آنچ، لوکا، لو
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ہوا کے ساتھ جو اک بوسہ بھیجتا ہوں کبھی
تو شعلہ اس بدن پاک سے نکلتا ہے
پہلے چنگاری سے اک شعلہ بناتا ہے مجھے
پھر وہی تیز ہواؤں سے ڈراتا ہے مجھے
میں وہ ٹوٹا ہوا تارا جسے محفل نہ راس آئی
میں وہ شعلہ جو شب بھر آنکھ کے پانی میں رہتا ہے
یہ ہاتھ راکھ میں خوابوں کی ڈالتے تو ہو
مگر جو راکھ میں شعلہ کوئی دبا نکلا
عشق سر تا بہ قدم آتش سوزاں ہے مگر
اس میں شعلہ نہ شرارہ نہ دھواں ہوتا ہے
English meaning of sho'la
शो'ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रोशनी, प्रकाश
شُعْلَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ)
شُعْلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔