تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْلَہ عِذار" کے متعقلہ نتائج

عِذار

عارض، رخسار، گال نیز چہرہ

اِزار

ناف سے لے کر پاؤں یا ٹخنوں تک ڈھانپنے کا سلا ہوا لباس، زیر جامہ، پاجامہ

گُل عِذار

سرخ وسفید رخساروں والا، جس کے رخسار پھول کے رنگ کے ہوں، گل رخ

شُعْلَہ عِذار

شعلہ رخسار، شعلے جیسے گال والا یا والی، بہت حسین

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

لالَہ عِذار

گل عذار، جس کے رخسار لالہ کی طرح سرخ ہوں

خَلِیعُ الْعِزار

بے لگام، مطلق العنا، آزاد، خود کو ہر قسم کی ذمہ داری سے بری سمجھنے والا

یاسْمِیں عِذار

آتِشِیں عِذار

رک : آتشیں.

سَمَن عِذار

(کنایۃً) محبوب

رنْگ عِذار

سرخ گالوں والا

سِلْسِلَۂ عِذار

جسکی گالوں پر سبزہ آغاز ہو

شَمْعِ عِذار

وہ جس کے گال شمع جیسے ہوں، جگمگاتے چہرے والا

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

رِشْتَۂ اِزار بَندی

وہ قرابت جو بیوی یا شوہر کی طرف سے ، سالے اور بہنوئی کا رشتہ

اِزار بَنْد ڈِھیلا ہونا

شہوت پرست ہونا، بدکار ہونا

لَچّھے کا اِزار بَند

۔ایک قسمکا کمر بند جو عورتیں رکھتی ہیں۔

اِزار سے باہَر ہونا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

جھاڑ کا اِزار بَنْد

ایک قسم کا ازار بند، جس کے بڑے بڑے پھندے ہوتے ہیں

اِزار سے باہَر نِکَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

اِزار بَنْد نَہ کُھلْنا

مجامعت نہ ہونا ؛ لڑکی کا کنْوارا ہونا.

ہَر جامَہ زیب کی اِزار

مراد : ہر جائی عورت جو ہر خوش رُو پر پھسل پڑے

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

اِزار بَند پہ ہاتھ ڈالْنا

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ عِذار کے معانیدیکھیے

شُعْلَہ عِذار

sho'la-'izaarशो'ला-'इज़ार

اصل: عربی

وزن : 22121

شُعْلَہ عِذار کے اردو معانی

صفت، واحد

  • شعلہ رخسار، شعلے جیسے گال والا یا والی، بہت حسین

English meaning of sho'la-'izaar

Adjective, Singular

शो'ला-'इज़ार के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • आग जैसे उज्ज्वल गालों वाला (वाली), बहुत ही सुंदर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ عِذار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعْلَہ عِذار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone