تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِزار" کے متعقلہ نتائج

اِزار

ناف سے لے کر پاؤں یا ٹخنوں تک ڈھانپنے کا سلا ہوا لباس، زیر جامہ، پاجامہ

اِزارہ

عمارت کی دیواروں کی سطح فرش سے ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ تک اونچی تیار کی ہوئی حد ، کھڑکی یا طاق کی حد تک چنائی ، اجارا.

اِزار سے باہَر ہونا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

اِزار سے باہَر نِکَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

اِزار بَنْد نَہ کُھلْنا

مجامعت نہ ہونا ؛ لڑکی کا کنْوارا ہونا.

اِزار بَنْدی رِشْتَہ

سسرال کی طرف سے قرابت داری، وہ رشتہ جو بی بی کی طرف سے ہو، نسبی رشتے کی ضد

اِزار بَنْد ڈِھیلا ہونا

شہوت پرست ہونا، بدکار ہونا

اِزاربَنْد

فیتہ یا ڈوری وغیرہ جو پاجامے کے نیفے میں پرو کر کمرمیں باندھتے ہیں، کمربند

اِزار بَند پہ ہاتھ ڈالْنا

اِزار بَنْد کا ڈِھیلا

شہوت پرست، زناکار

اِزار بَنْد کا سَچّا

باعصمت، صالح

اِزار بَند سے نِکَل پَڑنا

اِزاربَنْد ڈالنْا

پاجامے وغیرہ کے نیفے میں کمربند کو اس طرح پرونا کہ دونوں سرے آگے کی جانب اس طرح نکل آئیں کہ ان میں گرہ دی جا سکے

رِشْتَۂ اِزار بَندی

وہ قرابت جو بیوی یا شوہر کی طرف سے ، سالے اور بہنوئی کا رشتہ

ہَر جامَہ زیب کی اِزار

مراد : ہر جائی عورت جو ہر خوش رُو پر پھسل پڑے

لَچّھے کا اِزار بَند

۔ایک قسمکا کمر بند جو عورتیں رکھتی ہیں۔

جھاڑ کا اِزار بَنْد

ایک قسم کا ازار بند، جس کے بڑے بڑے پھندے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِزار کے معانیدیکھیے

اِزار

izaarइज़ार

وزن : 121

موضوعات: ملبوسات

اِزار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم

  • ناف سے لے کر پاؤں یا ٹخنوں تک ڈھانپنے کا سلا ہوا لباس، زیر جامہ، پاجامہ
  • مردے کا تہ بند، جسم کے نچلےحصے کا بے سلا کپڑا جس میں مردے کو کفنایا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عِذار

عارض، رخسار، گال نیز چہرہ

شعر

English meaning of izaar

Persian, Arabic - Noun

  • trousers, pyjamas
  • one of the three sheets of Muslim shroud used to cover the lower part of a dead body

इज़ार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा

  • शलवार, पैजामा, नाड़ी से लेकर टखनों तक ढाँकने का सिला हुआ कपड़ा, पाजामा, पतलून सलवार
  • मुर्दे का तहबन्द, नाड़ी से लेकर टखनों तक ढांकने का बिना सिला हुआ कपड़ा जिसमें मुर्दे को कफनाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words