تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ نَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ نَوا کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: شعلۂ نفس
شُعْلَہ نَوا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- گرم گفتار، آتش بیاں، جس کے کلام میں جوش و خروش بہت زیادہ ہو, آتش نوا، شعلہ بیاں، آواز کی گرمی اور حرات
شعر
بے سبب غم میں سلگنا مری عادت ہی سہی
ساز خاموش ہے کیوں شعلہ نوا کیوں چپ ہے
شہر میں ہم نے سنا ہے کہ ترے شعلہ نوا
کچھ سلگتے ہوئے نغمات لیے پھرتے ہیں
शो'ला-नवा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- भड़काऊ शैली में बात करने वाला, जिसके वाणी और भाषा में जोश और उग्रता अधिक हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ نَوا)
شُعْلَہ نَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔