تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ رُو کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ رُو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا چہرہ شعلہ کی طرح روشن ہو، حسین، مراد: سرخ گال والا محبوب، معشوق
شعر
اے جذب دل نہ تھم کہ نہ ٹھہرا وہ شعلہ رو
آیا تو گرم گرم ولیکن جلا گیا
شب جو آیا بزم میں وہ شعلہ رو
شمع گل کرنے کو پروانہ چلا
طلب کی آگ کسی شعلہ رو سے روشن ہے
خیال ہو کہ نظر آرزو سے روشن ہے
English meaning of sho'la-ruu
Persian, Arabic - Adjective
- flame-faced, a radiant beauty, a blazing beauty, having a bright countenance
शो'ला-रू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अग्नि जैसे सुर्ख़ और उज्जवल गालों वाला, जिसका चेहरा ज्वाला की तरह चमकदार हो, सुंदर, अर्थात: लाल गाल वाली प्रेमिका, प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ رُو)
شُعْلَہ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔