تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شولَہ" کے متعقلہ نتائج

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شولَہ کے معانیدیکھیے

شولَہ

sholaशोला

وزن : 22

موضوعات: ہیئت

شولَہ کے اردو معانی

  • شولا ، پتلی کھچڑی .

اسم، مذکر

  • (ہیئت) قمری منزل نزولی .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شُعْلا

رک: شعلہ

شُعْلَہ

آگ کی لپٹ، آنْچ، لَو

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone