تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سولَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سولَہ کے معانیدیکھیے
سولَہ کے اردو معانی
صفت، عددی
- دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)
- پان٘سوں کا اس طرح پڑنا کہ ایک پر چھ اور دو پر پان٘چ پان٘چ دائرے شمار میں آئیں
شعر
ہم کو بچھڑے کتنے گزرے سال بتا دوں اے کشمیر
تیرے سولہ میرے سولہ ہوتے ہیں بتیس برس
جس نے ہم کو عشق سکھایا جس سے سمجھے سارے گر
اس کی عمر تھی سولہ سترہ اپنی تھی اکیس برس
مجھے پریم کے اکھشر بھول گئے
کوئی پندرہ سولہ او ماہی
English meaning of sola
Adjective, Numeral
- sixteen
- a kind of dice playing which count on 6 and 5-5 twice
सोला के हिंदी अर्थ
विशेषण, संख्यात्मक
- जो गिनती में दस से छ: अधिक हो
- पाँसों का इस तरह पड़ना कि एक पर छः और दो पर पाँच-पाँच घेरों की गणना में आएं
سولَہ کے قافیہ الفاظ
سولَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سولَہ)
سولَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔