تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شورِ فُغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شورِ فُغاں کے معانیدیکھیے
شورِ فُغاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نالہ و بکاں، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد و فغاں، آہ و بکا
شعر
ہر طرف شور فغاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں
قافلہ ہے کہ رواں ہے کوئی سنتا ہی نہیں
تمہیں شور فغاں سے میرے کیا کام
خبر لو اپنی چشم سرمہ سا کی
شور فغاں پر اتنی بے چینی کیسی
تم سے کیا تم کون کسی کے قاتل ہو
English meaning of shor-e-fuGaa.n
Noun, Masculine
- lamentation, wailing, bewailing moaning, ululation
शोर-ए-फ़ुग़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विलाप, मातम, कुहराम, रोना पीटना, आह-ओ-बुका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شورِ فُغاں)
شورِ فُغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔