تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شورِیدَہ سَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شورِیدَہ سَری کے معانیدیکھیے
شورِیدَہ سَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. دیوانگی ، جنون ، پاگل پن .
- ۲. خود سری ، سرکشی ، بغاوت .
- ۳. تُندی ، تیزی .
شعر
کیا خاک مداوا کریں شوریدہ سری کا
سر پھوڑنے کو ڈھونڈھیں تو پتھر نہیں ملتا
ختم ہوئی شوریدہ سری لب سل سے گئے
محفل محفل ہنسنا ہنسانا چھوڑ دیا
گرا دے گھر کی دیواریں نہ شوریدہ سری میں
ہوا کو راستہ دینا ضروری ہو گیا ہے
English meaning of shoriida-sarii
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شورِیدَہ سَری)
شورِیدَہ سَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔