تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شورِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شورِیدَہ کے معانیدیکھیے
شورِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،
- پریشان، پراگندہ، خستہ و خراب، پریشان حال
- سرکش، فتنہ انگیز
- بپھرا ہوا، تُند و تیز
شعر
نمود جسم کی شوریدہ خواہشیں دنیا
فشار روح کے نادیدہ ولولے ہم لوگ
یوں بیٹھ رہیں دل میں شوریدہ تمنائیں
گویا کسی جنگل میں پتوں کی اڑانیں تھیں
عجب سی آنچ دل تک آ رہی ہے
یہ شوریدہ شرر میرا نہیں ہے
English meaning of shoriida
Adjective
- saline, bitter, salty
- dejected, desperately in love
- disturbed, mad, crazy, furious, outrageous,
शोरीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नमकीन, खारी, तल्ख़,
- आतुर, उद्विग्न, उन्मत्त, परेशान, व्याकुल,
- जुनूनी, दीवाना
شورِیدَہ کے مترادفات
شورِیدَہ کے متضادات
شورِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شورِیدَہ)
شورِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔