تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شورِش" کے متعقلہ نتائج

شورِش

بلند آواز، چیخ پکار، شور و غل، اودھم

شورِش کَرنا

ہنگامہ کرنا ، فساد کرنا ؛ بغاوت کرنا .

شورِش ہونا

شورش کرنا (رک) کا لازم ، سرکشی ہونا ، بغاوت ہونا .

شورِش پَھیلْنا

رک : شورش برپا ہونا .

شورِش پَسَنْد

ہنگامہ کرنے والا، فسادی، سرکش، جو جھگڑا فساد پسند کرتا ہو

شورِش دِلانا

ہنگامہ پر اُکسانا ، جوش دلانا ، فتنہ برپا کروانا .

شورِش گاہ

‘शोरिशकदः।

شورِش کَدَہ

उपद्रव का स्थान, फ़साद की जगह, वह स्थान जहाँ फ़साद या बग़ावत हो।

شورِش پَسَنْدی

شورش پسند کا اسم کیفیت، ہنگامہ آرائی

شورِش اَنْگیزی

उपद्रव और फ़साद फैलाना।।

شورِش کُنِنْدہ

شورش کرنے والا ، فسادی، سرکش .

شورِش پَیدا کَرْنا

جھگڑا کروانا ، ہنگامہ کروانا ؛ سرکشی پیدا کرنا ، بغاوت شروع کرنا .

شورِش پَیدا ہونا

ہنگامہ ہونا ، فساد ہونا ؛ اودھم مچنا ، چرچا ہونا .

شورِش آبادِ جَہاں

ہنگاموں کی جگہ ؛ (کنایۃً) دُنیا .

شورِش فِرو ہونا

بغاوت ختم ہونا، فتنہ و فساد بند ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شورِش کے معانیدیکھیے

شورِش

shorish•शोरिश

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شورِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بلند آواز، چیخ پکار، شور و غل، اودھم
  • (مجازاً) چرچا، تذکرہ، شہرت
  • ہنگامہ، فتنہ و فساد، جھگڑا
  • بغاوت، سرکشی
  • آشفتگی، پریشانی، اضطراب
  • ولولہ، جوش، ترنگ
  • نمکین ہونا، کھاری پن، شوریت
  • (مجازاً) ٹیس، جلن

شعر

Urdu meaning of shorish

  • Roman
  • Urdu

  • buland aavaaz, chiiKh pukaar, shor-o-gul, u.udham
  • (majaazan) charchaa, tazakiraa, shauhrat
  • hangaamaa, fitna-o-fasaad, jhag.Daa
  • baGaavat, sarakshii
  • aashuftagii, pareshaanii, izatiraab
  • valavla, josh, tarang
  • namkiin honaa, khaarepan, shoriit
  • (majaazan) Tiis, jalan

English meaning of shorish

Noun, Feminine

शोरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

شورِش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شورِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

شورِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone