تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُبھ" کے متعقلہ نتائج

شُبھ

اچھا، نیک، مبارک مسعود

شُبھ کارْیَہ

نیک کام.

شُبھ مَہُورَت

کام کے کرنے کا ستاروں کی چال کے مطابق اچھا اور مناسب وقت.

شُبھ گُن

اچھی عادتیں، نیک خصائل.

شُبھ بول

اچھے الفاظ، اچھی بات.

شُبھ لَگَن

رک: شبھہ گھڑی.

شُبھ اَشُبْھ

اچھا بُرا، نیک و بد، سعد و نحس.

شُبھ نام

(تعظیماً) اسم شریف، اسم گرامی.

شُبھ جاتی

اعلیٰ نسب، حسب نسب کے اعتبار سے عالی مرتبت، اچھی ذات سے متعلق.

شُبھ گَھڑی

مبارک وقت، نیک ساعت

اردو، انگلش اور ہندی میں شُبھ کے معانیدیکھیے

شُبھ

shubhशुभ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

شُبھ کے اردو معانی

صفت

  • اچھا، نیک، مبارک مسعود
  • خوبصورت، حسین، منّور
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shubh

Adjective

  • auspicious
  • auspicious, fortunate, lucky
  • right, good, virtuous
  • handsome, beautiful
  • bright, shining
  • splendid

Noun, Masculine

  • anything bright and beautiful
  • auspiciousness, good fortune
  • welfare, prosperity

शुभ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छा, नेक, मुबारक मसऊद
  • मंगलमय, कल्याणकारी
  • अच्छा, हितकारी, फलदायक आदि का सूचक
  • पवित्र।
  • ख़ूबसूरत, हुसैन, मुनव्वर
  • चमकीला; सुंदर
  • सुन्दर। जैसे-शुभ दंत।

شُبھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُبھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُبھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words