تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُبْہَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

شُبْہَہ ہونا

شک ہونا، گمان ہونا

شُبْہَہ رَفع ہونا

شک نہ رہنا، بدگمانی جاتی رہنا

شِفا ہونا

صحت ہونا، بیماری کے بعد تندرستی ہونا

شَباب پَر ہونا

جوانی پر ہونا، عروج پر ہونا

شُعْلَہ تیز ہونا

شعلے کا زیادہ چمکنا

شُہْرَہ بُلَنْد ہونا

شہرت زیادہ ہونا.

شُعْلَہ بَھبُھوکا ہونا

کمال غضبناک ہونا، غصے میں سرخ ہونا

شُعْلَہ بَھبُوکا ہونا

سرخ و سفید، نہایت حسین، گورا چٹَا ہونا

شُعْلَہ نُمُودار ہونا

لو اٹھنا، آگ جلنا

زبان شُسْتَہ و رُفْتَہ ہونا

زبان صاف و سلیس ہونا

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُبْہَہ ہونا کے معانیدیکھیے

شُبْہَہ ہونا

shub.ha honaa•शुब्हा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شُبْہَہ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شک ہونا، گمان ہونا

Urdu meaning of shub.ha honaa

  • Roman
  • Urdu

  • shak honaa, gumaan honaa

English meaning of shub.ha honaa

Compound Verb

  • doubt, have suspicion

शुब्हा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शक होना, गुमान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُبْہَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُبْہَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone