تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُد بُد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُد بُد کے معانیدیکھیے
شُد بُد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- معمولی علم یا قابلیت، معمولی واقفیت، معمولی حرف شناسی
صفت
- معمولی تعلیم یافتہ، بہت کم پڑھا لکھا
- معمولی، تھوڑا بہت
English meaning of shud-bud
Noun, Feminine
- slight knowledge, superficial knowledge, a little nodding acquaintance, know-how
Adjective
- average educated, little educated
- middling, so so
शुद-बुद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी काम या बात का थोड़ा ज्ञान, सुद्ध बुद्ध
विशेषण
- किसी काम की समझ होना, थोड़ा निपुण होना, कम पढ़ा-लिखा
- साधारण, थोड़ा बहुत
شُد بُد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُد بُد)
شُد بُد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔