تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُدنی" کے متعقلہ نتائج

شُدنی

ہونے والا (امر)، ہونے والی بات، قسمت کا لکھا ، ہونی، جس کا وقوع لازمی ہو نیز ہونے والی بات یا وہ بات جو وقوع میں آچکی ہو، ہونے کے لائق.

اَدا شُدنی

ادا کیے جانے کے قابل، واجب الادا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُدنی کے معانیدیکھیے

شُدنی

shudniiशुदनी

اصل: فارسی

وزن : 22

شُدنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہونے والا (امر)، ہونے والی بات، قسمت کا لکھا ، ہونی، جس کا وقوع لازمی ہو نیز ہونے والی بات یا وہ بات جو وقوع میں آچکی ہو، ہونے کے لائق.
  • اتفاقی یا ناگہانی آفت.
  • ایسا شخص جو کسی بڑے مقصد یا خاص کام کے واسطے پیدا ہوا ہو.

صفت

  • پاک کیا جانے والا ، پاک کیے جانے کے لائق.

English meaning of shudnii

Noun, Masculine

Adjective

Noun, Feminine

  • event that had to happen, something fated

शुदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आकस्मिक और निश्चित रूप से होनेवाली घटना या बात
  • भविष्य में होने वाली घटना या बात; होनी
  • होनहार, होनी, अवश्यंभावी, भवितव्य, दुर्निवार्य।
  • अनपेक्षित दुर्घटना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُدنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُدنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words