تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُگُونی" کے متعقلہ نتائج

شُگُونی

فال نکالنے والا

نیک شُگُونی

اچھا خیال کرنا، بابرکت سمجھنا، خوش بختی

بَدْ شُگُونی

منحوسیت، بدحالی کا وہم دلانے والا، شگون کا خراب ہونا

اَپْنی ناک کَٹی تو کَٹی پَرائی بَد شُگُونی تو ہو گَئی

اپنا نقصان یا رسوائی ہوئی تو کیا، دشمن کو تو اذیت پہنچ گئی

پَرائی بَد شُگُونی کو اَپْنا گَھر بِگاڑْنا

رک : پرائے شگون اپنی ناک کٹانا.

ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی

(سفر پر جاتے وقت نکٹے کا ملنا منحوس سمجھا جاتا ہے) اپنا نقصان ہوا تو کیا دوسروں کا اور بھی زیادہ ہوا

غَیر کی بَد شُگُونی کے واسْطے اَپنی ناک کَٹانا

مخلاف کے تھوڑے نقصان کے واسطے اپنا بڑا نقصان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُگُونی کے معانیدیکھیے

شُگُونی

shuguuniiशुगूनी

وزن : 122

شُگُونی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فال نکالنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

शुगूनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्योतिषी, भाग्य बताने वाला

شُگُونی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُگُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُگُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words