تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شکلا" کے متعقلہ نتائج

شکلا

نام کےساتھ جوڑتے ہیں، ہندوں میں ایک برادری کا نام جیسے امت شکلا، روہت شکلا وغیرہ

شَکْلاً

ظاہری صورت کے لحاظ سے، شکل کے اعتبار سے، جہاں تک شکل کا تعلق ہے

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شُکلانْگا

شُکلانْگ

شَک لانا

شک کرنا، شُبہہ کرنا، بدگمانی کرنا

شَکْلِ اَوَّل

(منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو .

شَکْلِ عَینی

(فلسفہ) مشاہدۂ چسم خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوا.

شَکْلِ عَرُوس

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

شَکْلِ عَرُوسی

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شکلا کے معانیدیکھیے

شکلا

shuklaaशुक्ला

وزن : 22

شکلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نام کےساتھ جوڑتے ہیں، ہندوں میں ایک برادری کا نام جیسے امت شکلا، روہت شکلا وغیرہ

English meaning of shuklaa

Noun, Feminine

  • proper name

Adverb

  • apparently

शुक्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीनी
  • सरस्वती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شکلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شکلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone