تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُکْرِ خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُکْرِ خُدا کے معانیدیکھیے
شُکْرِ خُدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، فجائیہ
- خدا کا شکر ہے، خدا کی مہربانی ہے، خدا ستائش کے لائق ہے
شعر
آ بیٹھتا تھا صوفی ہر صبح میکدے میں
شکر خدا کہ نکلا واں سے خراب ہو کر
کبھی کبھار اسے چوم لیں تو ممکن ہے
ہمارے منہ سے بھی شکر خدا نکل آئے
حفیظؔ ایسی فلاکت کے دنوں میں
فقط شکر خدا ہے اور میں ہوں
English meaning of shukr-e-KHudaa
Persian, Arabic - Adjective, Interjection
- thank God! God be praised!
शुक्र-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, विस्मयादिबोधक
- ईश्वर की कृपा है, राम राम, शुक्र है, ईश्वर प्रशंसा का पात्र है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُکْرِ خُدا)
شُکْرِ خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔