تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُکْر گُزاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُکْر گُزاری کے معانیدیکھیے
وزن : 21122
دیکھیے: شُکْر گُزار
شُکْر گُزاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- احسان مندی، شکریہ کہنا، ممنونیت
شعر
کیوں شکر گزاری کا مجھے شوق ہے اتنا
سنتا ہوں وہ مجھ پر کوئی احساں نہ کریں گے
کیا در اشک سے ہیں دامن مژگاں مملو
کب زباں ہے کہ کریں شکر گزاری آنکھیں
English meaning of shukr-guzaarii
शुक्रगुज़ारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कृतज्ञता, आभार, आभार प्रदर्शन, एहसानमंदी, धन्यवाद कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُکْر گُزاری)
شُکْر گُزاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔