تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُلُوک" کے متعقلہ نتائج

شُلُوک

رزمیہ نظم کے چار مصرعوں کا بند جس کا ہر شعر ارکان تہجّی پر مشتمل ہوتا ہے

شَلوک

آواز، بانگ، صدا

شَلُوکا

ایک وضع کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین

پُنْیَہ شلوک

جس کے متعلق پوتر اشلوک کہے گئے ہوں ؛ کرشن جی ، یدھشٹر اور نل کا کام .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُلُوک کے معانیدیکھیے

شُلُوک

shulokशुलोक

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شُلُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رزمیہ نظم کے چار مصرعوں کا بند جس کا ہر شعر ارکان تہجّی پر مشتمل ہوتا ہے
  • حمد، نعت، کہاوت؛ ضرب المثل، شہرت، ناموری

English meaning of shulok

Noun, Masculine

  • HEMISTICH, Verse, stanza in Sanskrit , excerpt from sacred books
  • Hindu hymn
  • verse stanza (esp. of an epic) consisting of four lines, each of which has sixteen syllables

शुलोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुकारने का शब्द, आह्वान, पुकार
  • आवाज़, ध्वनि, शब्द
  • किंवदंती, कहावत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُلُوک

رزمیہ نظم کے چار مصرعوں کا بند جس کا ہر شعر ارکان تہجّی پر مشتمل ہوتا ہے

شَلوک

آواز، بانگ، صدا

شَلُوکا

ایک وضع کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین

پُنْیَہ شلوک

جس کے متعلق پوتر اشلوک کہے گئے ہوں ؛ کرشن جی ، یدھشٹر اور نل کا کام .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُلُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُلُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone