تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُمارَہ" کے متعقلہ نتائج

شُمارَہ

۱. گنتی ، حساب ؛ ( مجازاً ) حد.

شُمارَہ لَگانا

ترتیب کے حساب سے نمبر لگانا

جِنْسِیَت شُمارَہ

شمار میں برابر ، تعداد میں برابر ؛ یکساں مدت کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شُمارَہ کے معانیدیکھیے

شُمارَہ

shumaaraशुमारा

اصل: فارسی

وزن : 122

شُمارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. گنتی ، حساب ؛ ( مجازاً ) حد.
  • ۲. (i) ترتیب وار نمبر .
  • (ii) کسی اخبار یا رسالے کا علی الترتیب نمبر وار پرچہ

شعر

English meaning of shumaara

Noun, Masculine

  • enumeration, issue (of a periodical), number (of a magazine)

शुमारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिनती, शुमार, नंबर, संख्या, किसी पत्रिका आदि का अंक

شُمارَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

شمارہ فارسی میں ’’شمار‘‘ اور’’شمارہ‘‘ کم و بیش ہم معنی ہیں۔ لیکن اردو میں یہ لفظ صرف ’’اخبار یا رسالے کی گنتی‘‘ کے معنی میں آتا ہے۔ مثلاً ’’کاروان ادب کا شمارہ پانچ‘‘، یا ’’کاروان ادب کا تیسرا شمارہ‘‘ وغیرہ۔ رسالے اور اخبار کی گنتی کے ساتھ یہ لفظ اس قدر منسلک ہوگیا ہے کہ ’’شمارہ‘‘ بمعنی’’پرچہ، رسالہ‘‘ بھی بولنے لگے ہیں۔ مثلاً ’’جون کا شمارہ‘‘، یا ’’تازہ شمارہ‘‘۔ اکثر یوں بھی بولتے ہیں: ’’شمارہ آیا کہ نہیں؟‘‘ یعنی’’رسالہ آیا کہ نہیں؟‘‘ یہ لفظ گذشتہ ساٹھ ستر برس میں اردو میں رائج ہوا ہے، ’’نوراللغات‘‘ میں اس کا اندراج نہیں ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُمارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُمارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone