تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُشْکارنا" کے متعقلہ نتائج

شُشْکارنا

(کنایۃً) لوگوں کو اُکسانا یا شہ دینا (خصوصاً کسی حملے یا سازشی کام کے لیے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُشْکارنا کے معانیدیکھیے

شُشْکارنا

shushkaarnaaशुश्कारना

شُشْکارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (کنایۃً) لوگوں کو اُکسانا یا شہ دینا (خصوصاً کسی حملے یا سازشی کام کے لیے) .
  • بچّے کو پیشاب کراتے ہوئے من٘ھ سے سیٹی کی خفیف سی آواز نکالنا ، من٘ھ سے شش کہتے ہوئے بچے کو پیشاب کرانا .
  • شش کہہ کر کتے کو شکار کی طرف متوجہ کرنا یا دوڑانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُشْکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُشْکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone