تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُسْت و شُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُسْت و شُو کے معانیدیکھیے
شُسْت و شُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شست شو، نہانا، دھونا، صاف کرنا، پاک کرنا
- تصوّف: صفائی و حضورعاشق و معشوق کو کہتے ہیں جو نفسانیت سے معراً ہوں اس سے مراد دل کا ماسوا اللہ سے پاک ہونا
شعر
بقدر ظرف وضو مے جو ملتی پانی سی
سیاہ رو بھی دم حشر شست و شو کرتے
مرے دل کی اب اے اشک ندامت شست و شو کر دے
بس اتنا کر کے دنیا سے مجھے بے آرزو کر دے
دھونا ہے وقت آخر منہ کی مجھے سیاہی
اے اشک شرم اب بھی موقع ہے شست و شو کا
English meaning of shust-o-shuu
Noun, Feminine
- washing and cleaning
शुस्त-ओ-शू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धुलाई, मँजाई, सफाई, नहाना, धोना,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُسْت و شُو)
شُسْت و شُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔