تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُتُرِ بے مَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُتُرِ بے مَہار کے معانیدیکھیے
شُتُرِ بے مَہار کے اردو معانی
صفت
- بے نکیل کا اون٘ٹ جو آزاد اور بے قابو ہوتا ہے
-
(مجازاً) ہر قسم کی پابندی سے آزاد، مطلق العنان، بے لگام، بے قابو، خودس
مثال - اس سے مراد یہ نہیں ہے کہ تم خودرائے یا خودبین یا ضدی ہو جاؤ، لڑکپن میں زیادہ مغرور اور شتر بے مہار ہو جانے سے زیادہ بدتر و مضر کوئی بات نہیں ہے۔
English meaning of shutur-e-be-mahaar
Adjective
- camel without harness, reinless camel, uncontrolled, refractory, self-willed, out of control person
शुतुर-ए-बे-महार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेनकेल का ऊँट जो आज़ाद और बेक़ाबू होता है, बिना सोचे-समझे अनियंत्रित रूप में इधर उधर या किसी ओर चल पड़ने वाला
- (लाक्षणिक) स्वेच्छाचारी, निरंकुश, हर प्रकार की पाबंदी से आज़ाद, बेलगाम, बेक़ाबू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُتُرِ بے مَہار)
شُتُرِ بے مَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔