تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُتُرمُرْغ" کے متعقلہ نتائج

شُتُرمُرْغ

قوت پرواز سے محروم ایک عظیم الجثہ پرند جس کے بعض اعضا اونٹ سے بہت مشابہ ہوتے ہیں، اس کی گردن بہت لمبی ہوتی ہے، یہ بہت تیز دوڑتا ہے، اس کی خوراک غلہ اور نبپہاتات ہے، کنکر پتھر بھی کھا کر ہضم کر لینے میں مشہور ہے، اس کے بازوؤں اور دُم کے پر بڑے قیمتی ہوتے ہیں، یہ اکثر عرب اور افریقہ میں پایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شُتُرمُرْغ کے معانیدیکھیے

شُتُرمُرْغ

shuturmurGशुतुरमुर्ग़

اصل: فارسی

وزن : 1221

موضوعات: پرندے

شُتُرمُرْغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قوت پرواز سے محروم ایک عظیم الجثہ پرند جس کے بعض اعضا اونٹ سے بہت مشابہ ہوتے ہیں، اس کی گردن بہت لمبی ہوتی ہے، یہ بہت تیز دوڑتا ہے، اس کی خوراک غلہ اور نبپہاتات ہے، کنکر پتھر بھی کھا کر ہضم کر لینے میں مشہور ہے، اس کے بازوؤں اور دُم کے پر بڑے قیمتی ہوتے ہیں، یہ اکثر عرب اور افریقہ میں پایا جاتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of shuturmurG

Noun, Masculine

  • ostrich, , a species of large flightless bird native to certain large areas of Africa

शुतुरमुर्ग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बहुत बड़ा पक्षी जो अरब और अफ्रीका में होता है, इस की गर्दन बहुत लंबी होती है, ये बहुत तेज़ दौड़ता है, कंकर पत्थर भी खा कर हज़म कर लेने में मशहूर है, उष्ट्र पक्षी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُتُرمُرْغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُتُرمُرْغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone