تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعُوری" کے متعقلہ نتائج

شُعُوری

شعور سے منسوب یا متعلق، جس میں شعورکا عمل دخل ہو

شُعُوری عَمَل

وہ کام جو بالقصد یا سوچ سمجھ کر کیا جائے

شُعُوری آگَہی

(نفسیات) پیش بینی ؛ خواہشات و محرکات کا احساس، قبل از وقت کوئی بات معلوم ہونا

شُعُوری شِکَن

وہ آلہ جس سے جوہر توڑتے ہیں.

شُعُوری طَور پَر

شُعُوری شَناس

خوبی ہنر یا لیاقت کو پرکھنے اور پہچاننے والا.

شُعُوری ہَدَف

طے شدہ نتیجہ یا مقصد

شُعُوری کاوِش

رک : شعوری عمل

شُعُوری اِبْتِذال

(نفسیات) فطری پستی، احساسِ کمینگی، عادت کی خرابی

نا شُعُوری

نفسیات; جو شعوری نہ ہو، غیر شعوری، لاشعوری

لا شُعُوری

ذہن کا وہ حصہ جس میں موجود جبلتوں، محرکات، ثمتالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں

نِیم شُعُوری

جاننے اور نہ جاننے کے درمیان کی صورت ؛ نیم دانستگی ، کم جاننے کی حالت.

بے‌ شُعُوری

بے شُعُوری

بَد شُعُوری

غَیر شُعُوری

نا سمجھی، بے عقلی، لاعلمی، انجانا پن

طِفْل شُعُوری

(فلسفہ) نوآموزی ، ناتجربہ کاری ، کم علمی.

لا شُعُوری طَور پَر

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعُوری کے معانیدیکھیے

شُعُوری

shu'uuriiशु'ऊरी

وزن : 122

شُعُوری کے اردو معانی

صفت

  • شعور سے منسوب یا متعلق، جس میں شعورکا عمل دخل ہو

اسم، مذکر

  • شعور والا جوہر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shu'uurii

Adjective

  • conscious

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words