تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِعایَت" کے متعقلہ نتائج

سِعایَت

۲. خراجِ یا صدقات وغیرہ نیز ان کی وصولی .

سَہایَتا

مدد، اعانت، سہارا، تائید، باوری، حِمایت، ڈھارس

سَہایَتا چاہْنا

تائید یا حمایت کا طالب ہونا ، مدد چاہنا ، کسی سے مدد طلب کرنا .

پِیشِ سَعایَت

present for honor

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

ساعَتی

ساعت (رک) سے منسوب یا س سے متعلق گھڑی کا ساعتی اور دقیقے والا کاں٘ٹا جس نقطۂ طبق میں دونوں مجتمع ہوتے ہیں، وقتی

ساہِتی

علم معانی ؛ الفاظ کے معنی و مراتب ، عبارت کی شائستگی اور اس کے ممنوعات کے بیان کرنے کا عِلم ، عِلمِ بلاغت ، ساہتی . . .

سَعَت

فراخی، گنجائش، وسعت

سات

(قمار بازی) مولہی کے کھیل میں ۳ یا ۷ یا ۱۱ یا ۱۵ کوڑیاں، چت آنا اور چوسرکے کھیل میں پانسوں کا اس طرح پڑنا کہ ایک پر پانچ دائرے اور دو پر ایک ایک دائرہ شُمار ہو

ساعَت

وقت، مُدّت، زمان

ساعاتی

گھڑی ساز.

ساعات

ساعتیں، گھڑیاں

ساہت

ادب ، دیبیات ، عِلم و ادب.

سِیعِیَّت

شیعہ فرقے کا مسلک یا عقیدہ ، شیعی عقیدہ.

سَویت

ستارۂ زہرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِعایَت کے معانیدیکھیے

سِعایَت

si'aayat•सि'आयत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِعایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔چُغل خوری ، لگائی بُجھائی ، مُخبری ( کس کے افعال بد کی).
  • ۲. خراجِ یا صدقات وغیرہ نیز ان کی وصولی .

Urdu meaning of si'aayat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔chugulkhorii, lagaa.ii bujhaa.ii, muKhabrii ( kis ke afaal bad kii)
  • ۲. Kharaaj-e- ya sadaqaat vaGaira niiz in kii vasuulii

English meaning of si'aayat

Noun, Feminine

  • backbiting, talebearing

सि'आयत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मालगुज़ारी या ख़ैरात आदी की वसूली, चुग़लख़ोरी, लगाई बुझाई, मुख़बिरी (किसी के बुरे कर्म की)
  • पिशुनता, चुग़लख़ोरी, निंदा, बदगोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِعایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِعایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone