تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے کے معانیدیکھیے
سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے
si.Dii hai to kyaa baat Thikaane kii kahtaa hai•सिड़ी है तो क्या बात ठिकाने की कहता है
نیز - دیوانہ ہے لیکن بات کہتا ہے ٹھکانے کی
ضرب المثل
سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے کے اردو معانی
- ہے تو بیوقوف مگر بات ٹھکانے کی کہتا ہے
- بے وقوف ہے مگر بات مطلب کی کہتا ہے
सिड़ी है तो क्या बात ठिकाने की कहता है के हिंदी अर्थ
- है तो मूर्ख परंतु बात ठिकाने की कहता है
- मूर्ख है परंतु बात मतलब की कहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے)
سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔