تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِدْق" کے متعقلہ نتائج

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالاکی کَرنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی کھیلْنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی سے

دھوکے سے، از روئے فریب، ہشیاری سے، پھرتی سے

ہاتھ چالاکی

چوری کی عادت، چوری، اچکاپن

ہاتھ چالاکی کرنا

دَسْت چالاکی

چوری ، ہاتھ کی صفائی ؛ خانہ جنگی ، دو شخصوں کی لڑائی .

چَتُر چالاکی

ہوشیاری ، تیزی ، طراری .

اردو، انگلش اور ہندی میں صِدْق کے معانیدیکھیے

صِدْق

sidqसिद्क़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: صَدَقَ

صِدْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سچائی ، راستی ، سچ ، کذب کا تقیض.
  • ۲. یقین.
  • ۳. (تصوف) سچا اور پاک باطن ہونا ، ظاہرا اور باطناً

English meaning of sidq

Noun, Masculine

सिद्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

صِدْق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِدْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِدْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone