تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفْلی" کے متعقلہ نتائج

سِفْلی

پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی

سُفلیٰ

‘अस्फ़ल' का स्त्री.-बहुत नीची, निकृष्टा, अधमा।।

سِفْلی رُوح

(تصوّف) رُوح جو ہمیشہ تاریکی اور پستی میں رہتی ہے اسے خودی کا عرفان حاصل نہیں ہوتا ، روح کا ایک مرتبہ .

سِفْلی جادُو

وہ منتر یا جادو جس میں شیطان یا روحانیت سے استعانت حاصل کی جائے، ایسا منتر یا عمل جس میں ناجائز طریقے اور جھاڑ پُھون٘ک سے مدد لی جائے

سِفْلی تَن

جسم انسانی ۔

سِفْلی عِلْم

جادو ٹونے اور گنڈوں کا عِلم، جھاڑ پُھونک

سِفْلی جَذْبات

کمینگی کے جذبات ، خیالات ۔

سِفْلی عَمَل

ایسا منتر یا عمل جس میں ناجائز طریقے اور جھاڑ پُھون٘ک سے مدد لی جائے، وہ منتر یا جادو جس میں شیطان یا روحانیت سے استعانت حاصل کی جائے

سِفْلی بُھوک

جنسی کج روی ، غیر فطری خواہش کی شِدت ۔

سِفْلی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جس کا مدار سورج اور زمین کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔

سِفْلی وَظِیفَہ

رک : سِفلی عمل ۔

سِفْلی اَجْسام

ارضی ، زمینی چیزیں ؛ مراد : کمتر درجے کی اشیا ، معمولی درجے کی چیزیں .

اَجْرامِ سِفْلی

زمین پر پائے جانے والے جسم، وہ اجسام جو خطہ ارض سے تعلق رکھتے ہیں

عالَمِ سِفْلی

دنیائے فانی، عالم خاک، عالم ناسوت، پرتھی، جہاں، دنیا، زمین، مرتولوک

عِلْمِ سِفْلی

पिशाचविद्या, भूत- विद्या ।

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْلی کے معانیدیکھیے

سِفْلی

siflii•सिफ़्ली

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَفِلَ

  • Roman
  • Urdu

سِفْلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی
  • منتر یا جادو، جس میں شیطان، دیوی، دیوتاؤں یا بد روحوں سے استعانت کی جائے، گنڈوں کا عمل، جادو ٹونا
  • سِفلی موجودات میں سے ہر ایک اپنے سے عالی اور بلند تر ہستی کے آگے جھکا ہوا ہے
  • یہ خواہشات بنیادی طور پر سِفلی اور ناپاک نوعیت کی ہوتی ہیں

Urdu meaning of siflii

  • Roman
  • Urdu

  • pastii se mansuub, niiche ka, zamiin ka, arzii
  • mantr ya jaaduu, jis me.n shaitaan, devii, devtaa.o.n ya badruuho.n se isti.aanat kii jaaye, gunDo.n ka amal, jaaduu Tonaa
  • suphlii maujuudaat me.n se har ek apne se aalii aur baland tar hastii ke aage jhukaa hu.a hai
  • ye Khaahishaat buniyaadii taur par suphlii aur naapaak nau.iiyat kii hotii hai.n

English meaning of siflii

Noun, Masculine

  • black magic, witchcraft
  • a term of abuse, mean and cheap woman

सिफ़्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जादू टोना, तन्त्र मंत्र, आत्माओं को वश में करना
  • पस्ती से मंसूब, नीचे का, ज़मीन का, अर्ज़ी
  • निम्न कोटि का, घटिया, भूत- प्रेतवाला अमल
  • मंत्र या जादू जिस में शैतान, देवी, देवताओं या बदरूहों से इस्तिआनत की जाये, गुंडों का अमल, जादू टोना
  • ये ख़ाहिशात बुनियादी तौर पर सुफली और नापाक नौईयत की होती हैं
  • सुफली मौजूदात में से हर एक अपने से आली और बलंद तर हस्ती के आगे झुका हुआ है

سِفْلی کے مترادفات

سِفْلی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone