تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہ گانَہ" کے متعقلہ نتائج

سِہ گانَہ

تین پیالے شراب کے جو علی الصبح پیتے ہیں

وَحدَتِ سِہ گانَہ

رک : وحدتِ ثلاثہ (ارسطو کے بقول ڈرامے کے لیے تین ضروری وحدتیں ، وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاںاور وحدتِ عمل) ۔

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ گانَہ کے معانیدیکھیے

سِہ گانَہ

sih-gaanaसिह-गाना

اصل: فارسی

وزن : 222

سِہ گانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین پیالے شراب کے جو علی الصبح پیتے ہیں
  • تین قسم کا، تِین طرح کا

English meaning of sih-gaana

Noun, Masculine

  • three cups of wine, which are drunk in the morning
  • three kinds, of three type

सिह-गाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीन प्याले शराब के जो प्रातः तड़के पीते हैं
  • तीन प्रकार का, तीन तरह का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہ گانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہ گانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words