تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سِہَرْنا

کان٘پنا، خوف زدہ ہونا

سَہَرنا

ترتیب دینا ، سن٘وارنا ، سجانا ، آراستہ کرنا .

سُہَرنا

کھینچنا ، گھسیٹنا .

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

گوٹا سارْنا

(گوٹا سازی) گوٹے کا تانا دُرست کرنا ، بُنائی کے عمل کے لیے تیّار کرنا

کاجَل سارْنا

آنکھوں میں کاجل یا سرمہ لگانا

دَند سارنا

دشمنی پھیلانا ، عدوات کرنا ، دشمنی نکلنا ، عداوت نکالنا .

اَنْجَن سارْنا

سرمہ لگانا ، سرمہ گھلانا۔

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سَوارْنا

سَن٘وارنا ، سَجانا ، خُوبصورت بنانا .

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سَہارْنی

سیب کی ایک قسم کا نام

سَرّانا

ہلکی ہلکی ہوا آنا، ہلکی ہلکی سان٘س آنا، ہوا کی وجہ سے درخت کے پتّوں کا رگڑ کھا کے آواز دینا، چیونٹی یا جُوں وغیرہ کا بدن پر آہستہ آہستہ چلتے معلوم ہونا، ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا لہرانا، کسی رقیق چیز کے جوش ہوتے وقت پانی کا آواز دینا، سرسرانا

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

سَرانا

سراہنا ، تعریف کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہَرْنا کے معانیدیکھیے

سِہَرْنا

siharnaa•सिहरना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِہَرْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل لازم

  • کان٘پنا، خوف زدہ ہونا
  • پانی پگھلانا، حل ہوجانا، مائع بن جانا

Urdu meaning of siharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaampnaa, Khaufazdaa honaa
  • paanii pighlaanaa, hal hojaana, maa.e bin jaana

सिहरना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • ठंड आदि से काँपना, कंपित होना
  • भय आदि से रोमांचित होना, भयभीत होने के कारण थरथराना, दहलना

سِہَرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone