تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِی پارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِی پارَہ کے معانیدیکھیے
سِی پارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تیسواں حصہ، تیس حصوں میں سے ایک
- (مجازاً) ٹکڑے ٹکڑے
- (کنایۃً) پارہ، ٹکڑا، جزو
- (اسلام) قرآن مجید کا ایک جزو، کلام پاک کے تیس حصّوں میں سے کوئی سا ایک حصہ، سپارہ، پارہ (قرآن شریف تیس پاروں پر منقسم ہے)
- (مجازاً) مقدس، عزیز
شعر
دل کا سیپارہ ویران ہے
اور ہم رقص میں دم بہ دم
حالت دل کو بیاں کرتا کسی سے میں تو کیا
عشق میں اک مصحف رخسار کے سیپارہ تھا
English meaning of sii-paara
सी-पारा के हिंदी अर्थ
سِی پارَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِی پارَہ)
سِی پارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔