تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیدھے سبُھاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھے سبُھاؤ کے معانیدیکھیے
سِیدھے سبُھاؤ کے اردو معانی
فعل متعلق
- آہستگی سے، نرمی اور ملائمیت سے، بآسانی
- بے خیالی میں، بے خبری میں، بلا تامل
- بغیر فتنہ و فساد، خاموشی سے
- باتوں باتوں میں
- شرافت سے، تہذیب سے، بھلمنسائی سے
- صاف صاف، کھلم کھلا، بغیر اینچ پینچ کے
- بھولپن سے بغیر کپٹ کے، صاف دلی سے ، سادگی سے
English meaning of siidhe subhaav
Adverb
- gently, in all honesty, in a straightforward manner
सीधे सुभाव के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- धीरे से, नर्मी एवं कोमलता से, आसानी के साथ
- बे-ध्यानी में, अज्ञान्ता में, बिना रोक-टोक
- बिना दँगा-फ़साद, चुप-चाप
- बातों बातों में
- भद्रता से, सभ्यता से, मानवता से
- साफ़-साफ़, खुल्लम-खुल्ला, बिना ऐंच-पेंच के
- भोलपन से बिना कपट के, साफ़ दिल्ली से, सादगी से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیدھے سبُھاؤ)
سِیدھے سبُھاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔