تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیکھا" کے متعقلہ نتائج

سِیکھا

علم و ہنر یا تجربے کا حاصل ہو جانا یا سیکھ لینا

سِیکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ ، وہ جسے سکھا پڑھا کر ہوشیار کر دیا گیا ہو ، چالاک ، تربیت یافتہ .

سِیکھا سِکھایا

حاصل کردہ ، جانا ہوا ، سمجھا ہوا

سِیکھا سِکْھلایا

رک : سِیکھا پڑھا .

اَن سِیکھا

بے پڑھا ، جاہل ؛ غیر تربیت یافتہ.

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

بُڑھیا نے سِیکھا سلام نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیکھا کے معانیدیکھیے

سِیکھا

siikhaaसीखा

وزن : 22

سِیکھا کے اردو معانی

اسم، فعل، مؤنث

  • علم و ہنر یا تجربے کا حاصل ہو جانا یا سیکھ لینا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of siikhaa

Noun, Verb, Feminine

  • knew, understood
  • learnt

सीखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया, स्त्रीलिंग

  • विद्या, अनुभव या शिक्षा आदि की प्राप्ति

سِیکھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone