تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیم اَنْدام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیم اَنْدام کے معانیدیکھیے
سِیم اَنْدام کے اردو معانی
صفت
- جس کا بدن چاندی جیسا سفید اور چمکدار ہو، گورا چِٹّا، خوبصورت، معشوق، محبوب
شعر
دل کے کھوٹے ہیں سب یہ سیم اندام
خوب ہم آزمائے بیٹھے ہیں
خود فروشی پر ہے مصروف اب وہ سیم اندام کیا
ہے متاع حسن کا منظور اسے نیلام کیا
English meaning of siim-andaam
Adjective
- blond, white, fair complexion, beautiful, beloved, darling
सीम-अंदाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका शरीर चाँदी-जैसा धवल और उज्ज्वल हो, रजतांगना, गौरवर्णा, सुंदर, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیم اَنْدام)
سِیم اَنْدام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔