تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیم و زَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیم و زَر کے معانیدیکھیے
سِیم و زَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چان٘دی سونا، مال دولت، روپیہ پیسہ
شعر
کسی نے فقر سے اپنے خزانے بھر لیے لیکن
کسی نے شہریاروں سے بھی سیم و زر نہیں پائے
نئی سحر کے حسین سورج تجھے غریبوں سے واسطہ کیا
جہاں اجالا ہے سیم و زر کا وہیں تری روشنی ملے گی
English meaning of siim-o-zar
Noun, Masculine
- riches, wealth
- silver and gold
सीम-ओ-ज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सोना और चाँदी अर्थात धन-दौलत, माल, दौलत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیم و زَر)
سِیم و زَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔