تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیماب وَشِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیماب وَشِی کے معانیدیکھیے
سِیماب وَشِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- سِیماب یعنی پارے کی سی کیفیت وحالت، بے چینی
شعر
سیماب وشی تشنہ لبی با خبری ہے
اس دشت میں گر رخت سفر ہے تو یہی ہے
English meaning of siimaab-vashii
Noun, Feminine, Singular
- mercurial nature, disturbed
सीमाब-वशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- पारे की सी स्थिती और हालत, बेचैनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیماب وَشِی)
سِیماب وَشِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔