تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیمِیں بَدَن" کے متعقلہ نتائج

سِیمِیں

روپہلا، چان٘دی کا، سفید، براق، حسین، خوبصورت

سِیمِیں رُخ

سِیمِیں تَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا، کنایۃً: حسین، محبوب، معشوق

سِیمِیں ساق

گوری پنڈلیوں والا

سِیمِیں عارِض

سِیمِیں عِذار

سِیمِیں ذَقَن

سِیمِیں بَدَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا

سِیمِیں کاری

چان٘دی چڑھانے کا کام، روپہلی بنانا، سفید یا چمکیلا کرنا

سِیمِیں اَنْدام

سِیمِیں پَیرَہَن

روپہلے نباس والا، قیمتی کپڑے پہننے والا، خوش ہوشاک

جَشْنِ سِیمِیں

وہ جشن جو کسی واقعہ کے بعد پچیس سال مکمل ہونے کی خؤشی میں منایا جائے

تَشْتِ سِیمِیں

(کنایۃً) مہتاب ، چاند.

عارِضِ سِیمِیں

ساعَدِ سِیمیِں

گوری کلائی، سفید و سڈول بانہہ، خوبصورت ہاتھ، محبوب، معشوق

نان سِیمیں

ساقِ سِیمِیں

چاندَی جیسی پنڈلی، سفید پنڈلی، خوبصورت پنڈلی

حَلْقَۂ سِیمِیں

(چودھویں کا) چان٘د

دُرْجِ سِیمِیں

چان٘دی کی ڈبیا ؛ (مجازاً) چاند یا سورج .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمِیں بَدَن کے معانیدیکھیے

سِیمِیں بَدَن

siimii.n-badanसीमीं-बदन

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: کنایۃً

سِیمِیں بَدَن کے اردو معانی

صفت

  • چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا
  • (کنایۃً) حسین، محبوب، معشوق

شعر

English meaning of siimii.n-badan

Adjective

  • silvery, silver-bodied
  • symbolic: beautiful, pretty, beloved, lovely

सीमीं-बदन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चाँदी-जैसे धवल और उज्ज्वल अंगों वाला
  • (संकेतात्मक) सुंदर, प्रिय, प्रेमिका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیمِیں بَدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیمِیں بَدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone